سفید بالوں کو کالا کریں اس دیسی نسخے سے

اگر آپ کے بال سفید ہو گئے ہیں تو پریشان مت ہوں آج میں ایک بہت ہی زبردست نسخہ لے کر حاضر ہوا ہوں اگر آپ اس نسخے کو 30 دن کا استعمال کریں گے تو آپ کے سفید بال کالے ہونا شروع ہو جائینگے۔

نسخہ بنانے کا طریقہ

سانول مچھلی کے اوپر والا چھلکا جسے لوگ نکال کر پھینک دیتے ہیں وہ لے لیں اس چھلکے کو کسی ڈبے میں یا کسی بڑے منہ کی شیشی میں ڈال لیں۔ پھر اس میں بادام کا تیل ڈال کر ملا دیں اور دو تین روز تک رہنے دیں۔

نسخہ استعمال کرنے کا طریقہ

اس تیل کو سر کی پیشانی جہاں سے بال اگنا شروع ہوتے ہیں وہاں سے لیکر پیچھے تک پورے سر پر اس تیل کو اچھی طرح سے لگا لیں اور جڑوں پر تھوڑا گسیں۔ تیل لگانے کے بعد اسے دو چار گھنٹے تک سر پر لگا رہنے دیں پھر جب دل چاہے بال دھو لیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.