لاہور کی 24 سالہ کنواری لڑکی کی 50 سالہ بس ڈرائیور سے پیار کی شادی ا

پاکستان کے شہر لاہور سے ایک چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دراصل یہاں ایک لڑکی کو اپنے والد کی عمر کے بس ڈرائیور سے محبت ہو گئی اور بعد میں دونوں نے شادی کر لی۔ لڑکی نے بتایا کہ وہ روزانہ بس میں سفر کرتی تھی اور اسے بس میں ڈرائیور کی طرف سے بجائی جانے والی موسیقی پسند تھی۔اکثر بس میں نورجہاں اورا کرم راہی کے گانے سنتے تھے۔ آہستہ آہستہ گانوں کے ساتھ اسے بس ڈرائیور سے بھی پیار ہو گیا۔ تاہم اس دوران انہوں نے دونوں کی عمروں کے بڑے فرق کو نظر انداز کیا او ر شادی کر لی۔

50 سالہ صادق بس ڈرائیور ہیں اور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر میاں چنوں سے لاہور تک بس چلاتے ہیں۔ 24 سالہ شہزادی بھی اس بس میں روزانہ سفر کرتی تھیں۔ یہ شہزادی کا آخری اسٹاپ تھا، یعنی وہ کافی دیر تک بس میں رہتی تھی اور اس دوران بس ڈرائیور صادق اور شہزادی ایک دوسرے کے قریب آگئے۔

شہزادی نے اپنی انوکھی محبت کی کہانی کے بارے میں بتایا کہ انہیں بس ڈرائیور صادق کی ہر عادت پسند تھی۔ گاڑی چلاتے ہوئے وہ سفر کے دوران بس میں پرانے گانےلگاتے تھے اور اسے یہ گانےا نھیں بہت پسند ہیں۔ وہ روزانہ ان گانوں کوگنگناتی گھر آتی تھی۔ اس دوران انھیں صادق سے کب پیار ہو گیا، وہ خود نہیں جان سکی۔

شہزادی نے بتایا کہ آہستہ آہستہ انھوں نے بس ڈرائیور صادق سے کسی نہ کسی بہانے بات کرنا شروع کر دی۔ ایک دن ہمت کی اور بس ڈرائیور صادق کے سامنے اپنی محبت کا اظہار کیا۔ یہ دیکھ کر صادق بہت خوش ہوا اور اس نے شہزادی کا پرپوزل قبول کر لی۔

اہم بات یہ ہے کہ شہزادی اور صادق کی عمر میں 25 سال کا فرق ہے لیکن انہوں نے اسے کبھی اپنی محبت کے درمیان نہیں آنے دیا۔ شہزادی نے انٹرویو میں کہا کہ محبت میں ایک دوسرے کی عمر نہیں دیکھی جاتی۔پھر ایک دن شہزادی کو بالآخر بس ڈرائیور یعنی صادق سے اپنی محبت کا اظہار کرنے کی ہمت ہوئی اور دلچسپ بات یہ ہے کہ صادق نے بھی اس کی محبت کو قبول کرلیا۔ پھر کیا تھا، دونوں نے ایک دوسرے سے شادی کر لی۔ چونکہ دونوں کی عمر میں تقریباً 25 سال کا فرق ہے اس لیے شہزادی کا کہنا ہے کہ محبت میں عمر نہیں دیکھی جاتی۔شہزادی نے بتایا کے اب وہ اپنے شوہر کے ساتھ بس میں کنڈیکٹر کے فرائض انجام دے رہی ہیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.