سورۃ قریش کا آسان عمل غربت ، فقرہ ہمیشہ کیلئے ختم

آج آپ کیلئے جو وظیفہ لے کر آئے ہیں جو عبقری کا وظیفہ ہے اس کو جس نے جس مقصد کیلئے کیا وہ ضرور کامیاب ہوا ہے ۔ اگر کوئی شخص اعلیٰ درجے کا کاروباری بننا چاہتا ہو اگر کسی پر قرض کا پہاڑ جیسا بوجھ ہو اور وسائل نہ ہوں کہ قرض ادا کرسکے ۔ جوکام بھی شروع کرنے لگتا ہو اس میں

رکاوٹ پیدا ہونے لگ جاتی ہے ۔جس مقصد کے حصول کیلئے کوشش کرتا ہو اور منزل نہ ملتی ہو ۔ معاشرے کی نظروں سے گر چکا ہو اور واپس منزلت پانا چاہتا ہو ۔اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے دل میں جو بھی جائز مراد ہوگی وہ ضرور پوری ہوگی ۔سورۃ القریش 313مرتبہ معہ تسمیہ صبح وشام پڑھنا ہے ۔یہ عمل رزق کیلئے اور پریشانیوں کے خاتمہ کیلئے بہت بہترین عمل ہے ۔خاص کر یہ وظیفہ ذاتی مکان خریدنے کیلئے یا ذاتی کاروبار شروع کرنے کیلئے بہت مجرب عمل ہے ۔ اگر کوئی اپنا مکان خریدنا چاہتا ہو اس کے پاس وسائل نہ ہو ۔

وسائل کے اسباب بھی ہوں قرضوں میں ڈوبا ہو ا ہو جتنی آمدنی ہو اس سے زیادہ خرچ ہوجاتاہو ۔ گھر سے برکتیں راحتیں آفیتیں اُٹھ چکی ہوں۔کرائے کے مکان میں رہتا ہو مگر مہینے کے آخر میں اتنے پیسے نہ بچتے ہیں کہ مکان کا کرایہ ادا کیا جاسکے ۔ سال دوسال سے مکان کا کرایہ بھی ادا نہ کیا ہو اس وظیفہ کو کامل یقین توجہ اور دھیان سے کریں ۔کچھ عرصے کی مستقل مزاجی سے اللہ کی طرف سے ایسے وسائل پیدا ہوں گے کہ آپ اپنا کاروبار کھڑا کرسکیں ۔سورۃ القریش رحمتوں کے دروازے کھولتی ہے ۔یہ ایک نسل تو کیا سات نسلوں تک کے لوگوں کے فاقے ختم کردیتی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.