
ہمبستری کا بہترین طریقہ
میاں بیوی کے تعلق سے کچھ ایسے مسائل ہیں جن کا جاننا ضروری ہے مگر وہ نہیں جانتے کیوں کہ دینی کتاب ہم پڑھتے نہیں اور عالم دین علمائے اہل سنت سے پوچھنے میں شرم آ تی ہے۔ مگر عجیب بات ہے مسئلہ پوچھنے میں تو ہمیں شرم آ تی ہے مگر وہی غیرت اس وقت مر جا تی ہے جب دولہا اپنے دوستوں کو اور دلہن اپنی سہیلیوں کو پوری رات کی کہانی سناتے ہیں استغفر اللہ معاذ اللہ مسئلہ یاد رہے کہ شادی سے پہلے میاں بیوی اور اولاد کے حقوق کے مسائل سیکھنا فرض ہیں۔ حضرت سید نا جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ فر ما تے ہیں
کہ انسان کو جماع کی ایسی ہی ضرورت ہے جیسے غذا کی کیونکہ بیوی کے طہارت کا سبب ہے حدیث پاک میں آتا ہے کہ جس طرح حرام صحبت پر گ ن ا ہ اسی طرح جائز صحبت پر نیکیاں ہیں۔ جب شوہر اپنی بیوی سے قربت کا ارادہ کرے اور بالخصوص شادی کی پہلی رات جسے سہاگ رات بھی کہتے ہیں اور اس کے بعد جب بھی تو شوہر کو چاہیے کہ ان آداب و طریقہ کار کے مطا بق عمل کر ے انشاء اللہ ش ی ط ا ن کی دست برد یعنی مداخلت سے محفوظ رہیں گے۔ اور نیک صالح اولاد پیدا ہو گی نماز کے بعد شوہر اپنی دلہن کی پیشانی کے تھوڑے سے بال نرمی سے محبت سے پکڑ کر یہ دعا پڑھے۔ اللھم انی اسئلک خیر ھا و خیر ما جبل تھا
علیہ واعوذ بک من شرھا و شرما جبلتھا علیہ) تو نماز اور اس دعا کی بر کت سے میاں بیوی کے درمیان محبت اور الفت قائم ہو گئی انشاء اللہ اور دس مر تبہ اللہ ُ اکبر پڑھے پھر بوس و کنار یعنی چومنا چاہے تو کہے بسم اللہ العظیم اللہ اکبر اللہ اکبر اور سورۃ اخلاص ایک مر تبہ پوری پڑھے۔ خاص جماع قربت کے وقت بات کر نا مکروہ ہے اس سے بچے کے توتلے ہونے کا خطرہ ہو تا ہے۔ اسی طرح اس وقت عورت کی شرم گاہ کی طرف نظر کرنے سے بھی بچنا چاہیے کہ بچے کا اندھا ہونے کا امکان ہے۔ یوں ہی بالکل بر ہنہ ننگے بھی قربت نہ کر یں ورنہ بچے کے بے حیاء ہونے کا اندیشہ ہے۔ اور اہم ٹپ۔ کمرے میں زیر و پاور کے بلب کا اہتمام ضرور کر یں
اور اگر کپڑے بالکل اتار کر قربت کر نا ہے تو ایک بڑی چادر دوران قربت اپنے اوپر اوڑھ لیں تا کہ پر دہ پو شی ہو سکے بالکل ننگے ہو کر قربت کر نا گدھا گدھی کی طرح جفتی کر نا کہلائے گا جو کہ شریعت کے نزدیک نا پسندیدہ عمل ہے۔ قربت کے وقت بسم اللہ شریف پڑھنا سنت ہے اور یہ دعا پڑھے اللھم جنبنا الشیطان و جنب الشیطان مار زقتنا مسئلہ: مگر یاد رہے کہ ستر کھولنے سے پہلے پڑھے اور سب سے بہتر ہے کہ جب کمرے میں داخل ہو تب ہی بسم اللہ شریف پڑھ کر دایاں قدم اندر داخل کر یں اگر ہمیشہ ایسا کر تا رہے گا تو ش ی ط ا ن کمرے سے باہر ہی ٹھہر جا ئے گا ورنہ وہ بھی آپ کے ساتھ شریک ہو گا۔ عورت کے اندر مرد کے مقابلے سو گنا زیادہ شہ وت ہے
مگر اس پر حیاء کو مسلط کر دیا گیا ہے تو اگر مرد جلدی فارغ ہو جا ئے تو فوراً اپنی بیوی سے جدا نہ ہو بلکہ کچھ دیر ٹھہرے پھر الگ ہو۔