چاول کا ایسا وظیفہ جس سے اپ مالا مال ہو جائیں

آج کے دور میں ہر کوئی یہ چاہتا ہے کہ اس کے پاس پیسہ آجائے وہ بھی امیر ہو جائے. پیسہ کیلئے انسان کچھ بھی کرسکتا ہے.مزید پڑھیں: رات کے وقت چاول کھانے چاہئیں یا نہیں ؟ ماہرین نے ایسا انکشاف کر ڈالا کہ آپ کچھ بھی کھانے سے پہلے آئندہ ہزار بار سوچا کریں گے چاہے وہ غلط طریقے سے کرے یا اچھے طریقے سے.لیکن غلط طریقے سے پیسے کمائے گا تو

وہ پیسہ حرام قرار دیا جائے گا.لیکن اگر وہی پیسہ جائز طریقے سے کمایا جائے تو اس سے آدمی کا اپنے اوپر سے بھروسہ بھی بڑھتا ہے اور وہ اپنی زندگی سے بھی مطمئن رہتا ہے اور اس کا پیسہ بھی حلال ہوتا ہے اور سب سے اچھی بات اللہ بھی اس سے خوش ہوتا ہے اور اسے اور زیادہ رزق دیتا ہے تو دوستوں جو لوگ یہ خواہش کرتے ہیں کہ وہ بھی پیسہ کمائیں لیکن ان کے پاس ایسا کوئی ذریعہ نہ ہو تو میرے دوست اور بھائی پریشان نہ ہوں میں آپ کے لئے ایک بہت ہی اچھا وظیفہ لے کر آیا ہوں.یہ وظیفہ کرنے سے انشاء اللہ اللہ آپ کیلئے رزق کے دروازے کھول دے گا. یہ وظیفہ کرنے سے پہلے آپ کو کچھ ضروری باتیں بتاتا ہوں. ویہ وظیفہ کرنے کیلئے آپ کو پانچ وقت کی نماز ادا کرنی ہوگی.

اور اللہ پر پورا بھروسہ رکھنا ہوگا.کیونکہ رزق اللہ ہی دیتا ہے. تو چلو دوستوں اب میں آپ کو وظیفہ بتاتا ہوں.آپ وظیفہ اس طرح کریں.یہ وظیفہ آپ نے چاول کے دانوں سے کرنا ہےاس کیلئے آپ کو چاول کے سات دانے چاہئیں. جب آپ چاول کے سات دانے لے لیں گے تب آپ کو چاول کے ہر دانے پر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہوگا جب آپ یہ کام کرلیں تو پھر آپ کو..یا رزاق.. ستر بار پڑھنا ہوگا.یاد رکھیںیہ عمل آپ کو وضو کرکے پاک صاف جگہ پر کرنا ہوگا.جب آپ ستر مرتبہ وہ اسم پڑھ لیں پھر اس کے بعد آپ کو چاول کے ہر دانے پر پھر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہوگا.جب آپ یہ عمل کرلیں تو ان سات چاول کے دانوں کو اپنے پرس وغیرہ میں سنبھال کے رکھ لیں. انشاء اللہ آپ کے پیسے ی کبھی کمی نہیں آئے گی.

اور دل سے دعا بھی کرنی ہے. بس ہر حال میں اللہ پاک کا شخر ادا کرنا ہے. کیونکہ رزق دینے والا اللہ ہے. اگر یہ عمل رمضان میں کریں گے.تو بہت افضل ہےنماز کے بعد دس بار بسم اللہ پڑھ کر یہ عمل کرو ، ریڑھی والا بھی کرے تو کروڑ پتی بن جائے۔آج ہم آپکو ایسا وظیفہ ہے جس کا پڑھنے سے اللہ کریم کے کرم سے انسان کو بے شمار فائدے پہنچتے ہیں اور انسان کے اوپر اللہ تعالیٰ کی نوازشیں ہوتی ہیں ہر نماز کے بعد یہ تسبیح دس مرتبہ پڑھیں انشاء اللہ رب کریم کے کرم سے آپ دیکھیں گےکہ رزق ایسی جگہ سے آئے گا کہ جہاں آپ کی سوچ بھی نہیں جاسکتی ۔جو انشاء اللہ آپ کی سوچ میں آئے گا اللہ کریم کے کرم سے وہی ہوگا ۔ آپکی مرضی کے مطابق ہوگا وہ کونسی تسبیح ہے جو ہر نماز کے بعد پڑھنی ہے نہایت ہی آسان

سی تسبیح ہے۔جو شخص کسی نماز کے بعد دس بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھتا ہے۔ اور دس مرتبہ ہی نبی پاکﷺ پر درود شریف پڑھتا ہے جو روزانہ پڑھتا ہے انشاء اللہ ایک سال کے اندر اندر امیر ہوجائیگا ۔اس عمل سے اللہ تعالیٰ آپکو بے شمار دولت عطاء فرمائیں گے ۔ اب دوسرا وظیفہ کاروبار چمکانے ہے کاروبار عروج کو پہنچ جائے تو آپ نے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کسی کاغذ پر پینتیس بار لکھ کر گھر میں لٹکا دیجئے انشاء اللہ شیطان کا وہاں سے گزر نہ ہوگا او ررزق حلال میں خوب برکت ہوگی اگر دکان میں لٹکائیں گےتو جائز کاروبار ہوا تو خوب چمکے گا ۔ تیسرا عمل یہ ہے کہ آپ کی مال ودولت کی حفاظت کیلئےکہ کوئی چورڈاکو لوٹ کر نہ لے جائے تو آپ نے لاالہ الااللہ سینتیس بار پڑھ کر تجوری مال ودولت پر دم کرنے سے انشاء اللہ آفت ومصیبت سے مال

ودولت کی حفاظت ہوگی ۔ اللہ کریم کے کرم سے آپکا مال جو بھی چیز ہے محفوظ رہیگا۔ایک اور وظیفہ آپ کو بتا دیتے ہیں آج جتنے بھی وظیفے بتائیں گے تو آپ کریں گے تو اللہ کریم کے کرم سے آپ کو بہت فائدہ ملے گا۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے پاس ملازمت نہیں ہے روزگار نہیں ملتا تو آپ نے دن میں یا رات میں مقروح وقت سے ہٹ کر دو رکعت نفل ادا کرنے ہیں۔ سلام پھیرنے کے بعد اول وآخر ایک ایک مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے ۔ درمیان میں یا لطیفُ 182مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے جائز اور آسان ملازمت حلال روزگار ملنے کیلئے دعا کرنی ہےاللہ کریم کے کرم سے آپ کی دعا قبول ہوگی ۔کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہم نے باہر ملک جانا ہے آپ کو جو وظیفہ بتائیں گے یہ تین دن کا وظیفہ ہے کہ آپ نے

ظہر کی نماز بعد اکتالیس مرتبہ بسم اللہ الرحمٰن پڑھنی ہے اور ہر بار بسم اللہ کے ساتھ اکتالیس بارہی سورۃ لہب پڑھنی ہے ۔ آپ کی تمام نیک دینی ودنیاوی تمنائیں پوری ہونگی ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بے تہاشا رزق عطاء فرمائے گا۔ آپ کسی بھی مقصد کیلئے یہ وظیفہ کریں گے تو آپ کی دعائیں پوری ہونگی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.