
جس عورت میں ایک نشانی دیکھو تو سمجھ جاؤ وہ محبت کرنے کیلئے کوئی
یکطرفہ کچھ بھی نہیں ہوتا محبت بھی نفرت بھی ہاں دھو کہ ہمیشہ یکطرفہ ہوتا ہے ۔
عاجزی اختیار کرو کیونکہ انسان کی اکڑ خدا کی پکڑ پر ختم ہو جاتی ہے ۔
خود کو خود ہی خوش رکھنے کی کوشش کیا کر میں ایروں غیروں کے سارے پر رہیں گے تو وہ آپ کے پاس بچی کچی خوشی نہیں چھوڑے گی ۔
کچھ لوگوں میں کسی کے چھوڑنے کی طاقت نہیں ہوتی یہ لوگ دوسروں سے درخواست کرتے ہیں کہ اللہ کا واسطہ ہمیں چھوڑ دو ۔
اکیلیے ہونااورا کیلیے روناانسان کو مضبوط بنا دیتا ہے ۔
حیادار ہونا مرد یہ بھی اتنا واجب ہے جتنا عورت پر لیکن اس دور جہالت نے شرم وحیا – وفاقر بانی صرف عورت کے نام پر مخت مختص کر دی ہے ۔
کیا خوب کہا کسی نے کہ چاہنے سے زیادہ چاہے جانے کا احساس خوبصورت ں ہوتا ہے ۔
جس عورت میں دیکھو کہ وہ ہر وقت خاموش اور نظر میں جکھاۓ ہوۓ ہو تو سمجھ جاؤ وہ محبت کی تلاش میں ہے اسے اپنالو ہمیشہ ، خوش رہوگے