
رب ِ کعبہ کی قسم آپکی ہر مراد پوری ہو گی
حضور پاک ﷺکا ارشاد ہے پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی دعا کو رد نہیں کرتا ہے۔ ماہِ رجب کی پہلی رات ۔ ماہِ شعبان کی وسط کی رات۔ جمعہ کی رات۔ عیدالفطر کی رات اور قربانی کی رات۔ ماہِ رجب بڑی فضیلت کا حامل ہے رجب لفظ ترجیب سے نکلا ہے ۔ رجب بہت ہی پیارا مہینہ ہاور جس طرح سے مجھے اور آپ کو اس بات کا علم بہت ہی اچھے
سے ہے کہ ہم کتنے گناہ گار لو گ ہیں اللہ بس ہماری بخشش و مغفرت فر ما ئے ورنہ ہم بخشش کے قابل لوگ نہیں ہیں۔ اللہ نے اس دنیا میں اس کی اطاعت کے لیے ہمیں بھیجا تھا مگر یہ کیا کر دیا ہم نے کہ ہم نے اس کی ہی نا فر مانی کر نا شروع کر دی۔ اسی کے آگے نہ جھکے جب کہ اس نے تو ہمارے لیے یہ دونوں جہاں بنا ڈالے اور ہم ہیں کہ اس کے آگے سر نہ جھکا سکے۔ یہ ہم نے اپنے ساتھ ہی ظلم کیا ہاس کی شان میں کسی بھی قسم کی کوئی بھی خامی نہیں آئی۔ اللہ نے ہمیں بہت ہی نعمتوں سے نوازا ہے اَن گنت نعمتوں سے نوازا ہے اس قدر نعمتوں سے نوازا ہے کہ ہم ان نعمتوں کا حساب کر نا بھی چاہیں تو بھی نہیں کر سکتے کیونکہ وہ نعمتیں اَن گنت ہیں۔ ان اَن گنت نعمتوں میں سے ایک نعمت یہ رجب کا مہینہ بھی ہے رجب کا مہینہ ایک ایسا مبارک مہینہ ہے۔ کہ جس میں اللہ پاک اپنے
گناہ گار بندوں کی توبہ قبول فر ما تا ہے اور اس توبہ کو انتظار بھی کرتا ہے۔ سبحان اللہ۔ میرے رب کا فر ما ن ہےمیں اس وقت تک اپنے بندے کا انتظار کر تا ہو ں کہ جب تک میرا بندہ میرے حضور آکر تو بہ نہ کر لے اور میں تو اس بہانے میں ہی ہوتا ہوں کہ ; مجھ سے بندہ توبہ کرے اور میں اس کو معاف کر دوں۔ اور سونے پر سہا گہ یہ بھی ہو گیا کہ رجب کے مہینے میں جمعہ کا دن بھی آتا ہے جو کہ بہت ہی زیادہ افضل ہے ہماری سوچ سے بھی زیادہ افضل ہے۔ کیونکہ پہلے تو یہ جمعہ کا دن ہے پھر یہ دوسرا جمعہ کےدن کے علاوہ رجب کا جمعہ ہے۔ تو اس کی فضیلت مزید بڑ ھ گئی ہے۔ خوش نصیب ہیںوہ لوگ جن کی زندگی میں ماہِ رجب آگیا ہے ۔ اس ماہ کی قدر کر یں۔ اور اس کا احترام کر یں۔ اللہ تعالیٰ نے ماہِ رجب کو انسان کے لیے تحفہ بنا کر بھیجا ہے۔
رجب کے جمعہ کا وظیفہ بھی سن لیجئے جو اس دن بہت زیادہ اللہ کی بارگاہ میں کسی بھی مقصد کے لیے دعائیں کرے گا اللہ اس کی دعائیں سن لیں گے اور اسے اس کے مقاصد میں کامیابی عطا فر ما ئیں گے۔