
اگر مر دا پنی یاد کو عورت کے ذہن پر مسلط کر ناچاہتا ہے تو
آدھی محبت سے مطمئن نہ ہوں اور نہ ہی آدھی جدائی ، یا توسب یا کچھ بھی نہیں ۔
محبت یہ نہیں ہے کہ تم ایک ہی بار تمام جذ بات ، ارادے ، احساسات کہو اور چپ کر جاؤ ۔۔ بجاۓ اس کے کہ تم کسی کو یوری نرسری اٹھا کر دو اور اسے سمجھ ہی نہ آئے کہ کون سا پھول کتاب میں رکھنا ہے اور کون سا بالوں میں سجانا ہے ، بہتر ہے کہ تم ایک پھول دو مگر روزانہ ۔۔ محبت تسلسل مانگتی ہے مقدار نہیں
اگر کسی سے محبت ہونے لگے تو آغاز اپنی خامیاں بتانے سے کرنا ۔
عورت ایک الجھی ہوئی پہیلی ہوتی ہے ، جسکو سلجھانے کیلئے احساس کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ مرد عورت پر دماغ لگاتا ہے وہ اسے سلجھانے کے بجاۓ مزید ۔ الجھادیتا ہے ۔ –
محبوب بڑاپر سکون ہے ، گردو گھڑی کی ملاقات میں وہ تمہاری تھکن نہ اتار دے تو یا تم محب نہیں یادہ محبوب نہیں ۔ ,
اپنے آنسوؤں کو اتنا مہنگا کرو کہ انہیں کوئی خریدنے کی کوشش نہ کرے اور اپنی مسکراہٹ کواتناانمول کرو کہ ہر کوئی اس کو پانے کی چاہت کرے
جب میں تمہیں اپنا وقت دیتا ہوں تو میں تمہیں اپنی زندگی کا وہ حصہ دیتا ہوں جس کو میں کبھی واپس نہیں لا سکتا لہذا مجھے کبھی شرمندہ مت کرنا ۔
شخصیت پرستی بت پرستی سے زیادہ خطرناک ہے ، بت کا دماغ نہیں ہو تاجو خراب ہو جاۓ لیکن جب تم انسان کی پوجا کرتے ہو تو وہ فرعون بن جاتا ہے ۔
اگر مسلط مرداپنی یاد کو عورت کے ذہن پر چاہتا ہے تو عورت کو دو مواقعوں پر اظہار پیار کرے۔اول : جب وہ غصے میں ہو تو اسے پیار دے۔دوم : جب وہ پریشان ہو تو اسے سہارادے ۔