ڈاکٹر بلقیس نے بتایا جوڑوں کے درد کا ایسا آسان نسخہ جو آپ کی بھی

خواتین میں جوڑوں اور گٹھنوں کے درد کی شکایت عام ہے اور اس کے لئے وہ مختلف قسم کی دوائیاں اور ٹوٹکے استعمال کرتی رہتی ہیں مگر انہیں وکئی فرق نظر نہیں آتا ہے، ایسی ہی خواتین کے لئے ڈاکٹر بلقیس نے بتایا ایسا خاص نسخہ جو ان کو گٹھنے کے درد سے بھی بچائے گا اورٹک ٹک کی آوازیں بھی جلد ہی ختم کردے گا جو اکثر اٹھتے بیٹھتے جوڑوں میں سے آتی ہے۔

سب سے پہلے سرسوں کے تیل کو گرم کریں ۔ پھر اس گرم تیل میں ہلدی شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔ اب اس میں ایک انڈہ شامل کریں اور دوبارہ خوب اچھی طرح مکس کریں۔ لیجیئے آپ کا لیپ تیار ہے ۔ململ کے کپڑے پر چمچ کی مدد سے ہلدی اور انڈے کا لیپ لگائیں اور گھنٹوں کے اوپر باندھ لیں ۔اس کو دو گھنٹوں تک لگائیں رکھیں، اور روزانہ اس کو دوپہر کے وقت لگا کر سورج کی دھوپ لگائیں۔ اس عمل سے آپ کو جلد ہی گٹھنوں کے درد میں فائدہ ہو جائے گا۔ڈاکٹر شائستہ لودھی کے نام سے تو سب ہی واقف ہیں اور اکثر خواتین ان کی بتائی گئی بیوٹی اور ہیلتھ ٹپس کو خوب استعمال بھی کرتی ہیں اور کچھ تو ان کی کلینک بھی چلی جاتی ہیں۔

خواتین کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ بھی ڈاکٹر شائستہ لودھی کی طرح نظر آئیں ان کی جلد بھی ایک دم گلو کرے۔ لیکن سردیوں کے موسم میں تو اسکن پر نکھار اور نرم و ملائم جلد کا ہونا ذرا مشکل ہی لگتا ہےاس کی وجہ موسم کی سختی اور جلد میں پانی کی کمی ہے۔مگر آج ہم آپ کو وومن کارنر میں ڈاکٹر شائستہ لودھی کے زبردست نسخے بتانے جا رہے ہیں:٭ زیادہ سے زیادہ پانی پیئیں، دن میں 4 گلاس تو لازمی بھر کر پیئیں۔٭ چہرے پر دودھ کی بالائی کو لگائیں اس سے جلد نرم و ملائم ہو جائے گی۔٭ لیموں کے رس کو بیسن میں مکس کرکے چہرے پر لگائیں ساتھ ہی ایک وٹامن ای کا کیپسول مکس کرلیں.٭ چقندر کے جوس میں ٹماٹر کا رس مکس کرکے چہرے پر لگانے سے جلد پر نکھار آ جاتا ہے۔٭ گاجر کو ناشتے کے ایک گھنٹے بعد کھانے سے جلد پر خُشکی نہیں رہتی اور پھٹی جلد بھی صاف ہو جاتی ہے۔٭ ناریل کے تیل میں ایلوویرا مکس کرکے جلد پر دن میں ایک بار لگانے سے دانے بھی نہیں ہوگے اور جلد نرم رہے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.