
حاملہ ہونے کا خاص نسخہ اور طریقہ
جن خواتین کو حمل نہیں ٹھہر رہا او ر وہ حاملہ نہیں ہورہیں۔کیونکہ آج ان خواتین کو ایسے اسپیشل نسخے کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔ جس کے صرف محض چند ہی دنوں کے استعمال ان کو لازمی طور پر حمل ٹھہر جائےگا۔ اور ایک خاص بات اس نسخہ کی یہ بھی ہے کہ یہ آسان اور گھریلو نسخہ
بھی ہے۔ او ر صرف دوچیزوں پر مشتمل ہے۔ آپ آسانی کے ساتھ گھر پر خود ہی بنا کر استعمال کرسکتی ہیں۔ اس کے لیے آپ کو کسی سے اس کو بنوانے کی یا کسی کی مدد کی ضرور ت نہیں ہے۔ اس کو بنانے کےلیے آپ کو صر ف دو چیزوں کی ضرورت ہے۔ آپ یہ والی دو چیزیں یعنی پھٹکری اور دہی یہ صرف دو چیزیں لینی ہیں۔ آپ نے پھٹکری سفید کا استعمال کرنا ہے۔ اور صرف ایک تولے کی مقدار میں لینی ہے۔ اور اس کو توے کو بریاں کرلینا ہے۔ جب یہ بریان ہوجائے تو آپ نے اس کو پیس کر اس کا باریک سفوف بنا لینا ہے۔ اور کسی ائیر ٹائیٹ جار میں محفوظ کرلینا ہے۔ اور جب عور ت حیض سے فارغ ہوجائے ۔ توآپ نے اسے ایک ماشہ کی مقدار میں اسے دہی کے ساتھ ملا کر صبح سویرے کھلانا ہے۔ اور یہ تین سے چار دن آپ نے استعمال کرنا ہے۔
اور ان تین چار دنوں میں آپ نے قربت بھی کرنی ہے۔ انشاءاللہ! جو خواتین مایوس ہوچکی ہیں۔ ان کو ضرور حمل ٹھہر جائےگا۔ آپ نے صرف ایک بار اس کوبنا کر لازمی استعمال کرنا ہے۔ یہ نسخہ بہت سے لوگوں نے آزمایا ہوا ہے۔ اور ان کو اس سے فائدہ ہوا ہے۔ اس لیے آپ لوگوں کو بھی اس نسخہ کےبارے میں بتا دیں۔ آپ نے ایک بات کا دھیان رکھنا ہے کہ آپ نے پھٹکری سفید لینی ہے۔ اور اس کو بتائے ہوئے طریقے سے بنانا ہے ۔ اورپھر استعمال کرنا ہے۔ انشاءاللہ! آپ کو بھی اس سے ضرور فائدہ حاصل ہوگا۔ اور آپ بہت جلد حاملہ ہوجائیں گی۔