جسم کی چربی پگلائیں آٹھ کلو وزن بھی کم کریں

دس دن میں جسم کی چربی پگلائیں آٹھ کلو وزن بھی کم کریں سردیوں میں استعمال ہونے

والا زبردست قہوہ وزن کم کرنے کے لیے استعمال ہونے والا بہترین قہوہ جسم کی چربی کم کرنے کے لیے زبردست علاج ناظرین آج ہم آپ کو ہر پریشانی دکھ اور ہر بیماری تکلیف کا حل بتائیں گے۔ ناظرین آج ہر مرد عورت میڈیسن کے سحارے سے زندگی گزار رہا ہے۔

میڈیسن سے ایک طرف سے علاج تو ہو رہا ہوتا ہے لیکن دوسری طرف اس کے سائیڈ ایفیکٹ بھی واضع ہو جاتے ہیں اور اکثر سائیڈ ایفیکٹ موٹاپا وزن زیادہ ہونے کی صورت میں واضع ہوتے ہیں ناظرین آج ہم آپ کو سنت رسولﷺ سے شفاء حاصل کرنے کا بہترین ٹوٹکہ بتائیں گے۔ مزید جاننے کے لیے نیچے کلک کریں

اس کے استعمال سےآپ کو بہت سارے فوائد حاصل ہوں گے۔ آپ کی ہر بیماری تکلیف کو پرامید ملے گی۔ آپ کا معدہ درست کام کرے گا نظام ہضم بھی درست کام کرے گا قبض جیسی شکایت بھی ختم ہو جائے گی ایک نہیں بلکہ کئی فائدے آپ کو حاصل ہوں گے۔ اس میں شہد کا بھی استعمال کیا گیا ہے

ناظرین شہد کا استعمال نبی پاکﷺ بھی کرتے تھے اور اپنی تکلیف دور کرتے تھے اس کو استعمال کر کے اس لئے شہد کو سنت رسولﷺ میں شامل کیا گیا ہے۔ کیونکہ شہد میں ہر بیماری کا علاج موجود ہے آپﷺ نے فرمایا جو مہینے میں تین بار شہد کو چکھے گا

اس مہینے میں اسے کوئی بھی بڑی بیماری نہیں ہوگی۔ ناظرین آپ نے اس قہوہ کو دن میں دو دفعہ استعمال کرنا ہے۔ ایک ناشتے کے بعد اور ایک دن کے کھانے کے بعد اور آپ نے میرے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق اس قہوہ کو تیار کرنا ہے اور پھر استعمال کرنا ہے آپ نے اس قہوے کے لیے لینا کیا کیا ہے ادرک لینا ہے

لیموں لے لیں اور شہد لے لیں تین سے چار ٹکڑے ادرک کے لیں گے ایک کپ پانی میں ابائل کریں اتنا ابائل کریں کے پانی ایک کپ بن جائے پھر اس کو چھان لیں پانچ سے چھ قطرے لیموں کے شامل کر لیں اور ایک چوتھائی چمچ شہد بھی مکس کر لیں شہد اس لیے استعمال کروا رہے ہیں کہ کچھ حضرات میٹھا استعمال کرتے ہیں

اور جو میٹھا استعمال نہیں کرنا چاہتے وہ بے شک شہد کا استعمال نہ کریں وہ ادرک اور لیموں کا رس ہی پی لیں۔ دس دن مسلسل آپ نے دن میں دو مرتبہ پی لینا ہے دس دن کے اندر آپ کا وزن بھی کم ہو جائے گا اور آپ کی چربی بھی پگھلنا شروع ہو جائے گی آپ کا معدہ بھی ٹھیک ہو جائے گا اور آپ کو قبض کی شکایت بھی ختم ہو جائے گی

انشاءاللہ ناظرین ہرعمرکی خواتین اور مرد حضرات اس نسخے کو استعمال کر سکتے ہیں یہ صحت کے لیے مفید قہوہ ہے سردیوں میں استعمال ہونے والا مفید قہوہ ہے ناظرین نسخہ اچھا لگا ہو تو لازمی لائک اور شئیر کریں جزاک اللہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.