طبعیت خراب ہوئی تو قرآن کا ترجمہ پڑھنا شروع کر دیا ۔۔ ہندو اداکار امیتابھ بچن کی زندگی میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا جو انہیں قران کے قریب لے آیا؟ویڈیو
ہم سب ہندوستان کی فلمیں تو شوق سے دیکھتے ہیں، ان اداکاروں کو پسند کرتےہیں لیکن کیا آپکو معلوم ہے کہ مشہور و معروف اداکار امیتابھ بچن بھی قران پاک پڑھتے ہیں۔ آپکو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آ رہا نہ کہ آپ ٹھیک پڑھ بھی رہے یا نہیں۔ تو جی ہاں آپ بالکل ٹھیک پڑھ رہے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ قرآن پاک پڑھنے سے انکی زندگی میں کیا معجزہ ہوا؟
ہندوستانی فلمی دنیا کی ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانے والے امیتابھ بچن کے بارے میں کہا یہ جاتا ہے کہ زندگی میں ہر آسائش ہونے کے بعد بھی ہمیشہ یہ پریشان رہتے تھے تو پھر انہیں ایک دن کسی نے قرآن پاک پڑھنے کا مشورہ دیا۔ امیتابھ کہتے ہیں کہ ان کی زندگی میں سکون نہیں تھا لیکن جب انہوں نے پہلی مرتبہ قرآن پڑھا تو ایک الگ ہی قسم کے جذبات تھے۔ اس کے بعد مجھے سکون ملنے لگا تو میں اب کافی مرتبہ قرآن پاک کا انگریزی ترجمہ پڑھتا ہوں۔