ہائیکورٹ آزاد کشمیر نے مشہور مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا

ہائیکورٹ آزاد کشمیر نے مشہور مقدمہ قت-ل کا فیصلہ سنا دیا

19 سال قبل کوٹلی میں قت-ل ہونے والے نوجوان امیر آصف شاہ کے ق-تل میں مرکزی ملزم وزیر ہائر ایجوکیشن آزادکشمیر ملک ظفر اقبال کو 14 سال قید اور 10 لاکھ جرمانہ کی سزا کا حکم عدالتی بینچ جسٹس سردار اعجاز اور جسٹس خالد رشید چودھری پر مشتمل تھا ۔
سیشن کورٹ سے پھانسی کی سزا ہوئی تھی جس کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی گئی تھی عدالتی بینچ نہ ہونے کی وجہ سے کیس طوالت اختیار کر گیا معزز ججز صاحبان نے کیس کی سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کیا تھا جس کو آج سنایا گیا مقدمے میں دیگر ملزمان کو بھی سزا سنائی گئی ہے وزیر ہائر ایجوکیشن کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا فیصلے سے ظفر ملک سزا یافتہ ہونے پر وزارت اور اسمبلی رکنیت سے محروم ہو جائینگے اور اس حلقے میں ضمنی الیکشن کا انعقاد ہوگا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.