
”وہ 8 لوگ جن سے قبر میں سوال نہیں ہو گا“
اعوذ باللہ من شیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ناظرین ملٹی چینل کی جانب سے میں ہو عظمت اور آج میں ایک نئی ویڈیو کے ساتھ آپ حضرات کی خدمت میں حاضر ہوں میں امید کرتا ہوں کہ آپ حضرات کے ساتھ ہوں گے اور میری دعا ہے کہ آپ حضرات ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں ہنستے
رہو مسکراتے رہیں نہ زرین مزید ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب ضرور پڑھ لیں تاکہ ہماری آنے والی تمام ویڈیوز ملتی رہیں تو چلے نہ چلتے ہیں اپنی آج کی ویڈیو کی طرف پیارے ناظرین شامی میں ہے کہ ان لوگوں سے قبر میں سوال نہیں جائے گا نمبر1 جو اللہ کے راستہ میں شہید ہو گا جو اسلامی ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرنے والا ہو اور اس میں وہ شہید ہو جائے نمبر2 مرض طاعون سے فوت ہونے والا نمبر 3 طاعون کی وبا کے زمانہ میں تعاون کے علاوہ کسی اور مرد سے فوت ہونے والا جب کہ وہ اس پر صابر اور صبر کی امید رکھنے والا ہوں نمبر4 صدیق یعنی سچ بولنے والاہو نمبر5 جمعہ کے دن یا رات میں سود ہونے والا شخص نمبر76 رات کو سورہ ملک پڑھنے والا شخص اور بعض حضرات نے اس صورت ملک کے
ساتھ سورۃ السجدہ ملا کر پڑھنے کے بھی یہی فضائل بتائے ہیں نمبر7 اپنے مرض میں جو شخص کو اللہ احد کا ورد رکھے گا اگر یہ فوت ہو جائے تو اس سے بھی سوال نہیں ہوگا نمبر8 ہے اور بعض شارحین نے فرمایا ہے کہ ان میں انبیاء علیہ السلام کا اضافہ کیا جائے اس لیے کہ وہ صدیق ہے اور صدیق سے درجے میں بڑے ہیں اس لیے ان سے بھی سوال نہیں ہوگا ناظرین کوشش یہ کریں کہ رات کو سوتے وقت سورۃ الملک پڑھ کر سویا کریں کیونکہ یہ عذاب قبر سے نجات دلانے والی سورت ہے تو نازنینی ہماری آج کی ویڈیو مزید ایسی ویڈیوز کے لیے ملٹی چینل میں سبسکرائب کریں اور ساتھ میں گھنٹی کے نشان کو بھی ضرور پرس فرما لیں تاکہ ہماری نئی آنے والی تمام ویڈیوز سب سے پہلے آپ کو مل سکی ویڈیو دیکھنے کے لئے بہت شکریہ اللہ حافظ