شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو بنی گالا سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی قیادت نے اپنے ساتھی کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے.

اس بات کی اطلاع پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے دی ہے۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ امپورٹڈ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے۔​

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.